سورۃ 96 لوتھڑا, آیت 8

  1. إِنَّ إِلَىٰ رَبِّكَ الرُّجْعَىٰ

    لفظ کا ترجمہ

    إِنَّ
    بیشک
    إِلَىٰ
    طرف
    رَبِّكَ
    تیرے رب کی
    ٱلرُّجْعَىٰٓ
    پلٹنا ہے

    یقیناً لوٹنا تیرے رب کی طرف ہے.

    96:8

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 96 لوتھڑا