سورۃ 96 لوتھڑا, آیت 6 – 8

  1. كَلَّا إِنَّ الْإِنْسَانَ لَيَطْغَىٰ

    سچ مچ انسان تو آپے سے باہر ہو جاتا ہے.

    96:6
  2. أَنْ رَآهُ اسْتَغْنَىٰ

    اس لئے کہ وه اپنے آپ کو بے پروا (یا تونگر) سمجھتا ہے.

    96:7
  3. إِنَّ إِلَىٰ رَبِّكَ الرُّجْعَىٰ

    یقیناً لوٹنا تیرے رب کی طرف ہے.

    96:8

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی