سورۃ 96 لوتھڑا, آیت 4 – 5

  1. الَّذِي عَلَّمَ بِالْقَلَمِ

    جس نے قلم کے ذریعے (علم) سکھایا.

    96:4
  2. عَلَّمَ الْإِنْسَانَ مَا لَمْ يَعْلَمْ

    جس نے انسان کو وه سکھایا جسے وه نہیں جانتا تھا.

    96:5

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی