سورۃ 96 لوتھڑا, آیت 4
-
الَّذِي عَلَّمَ بِالْقَلَمِ
لفظ کا ترجمہ
- ٱلَّذِى
- وہ جس نے
- عَلَّمَ
- سکھایا
- بِٱلْقَلَمِ
- ساتھ قلم کے
جس نے قلم کے ذریعے (علم) سکھایا.
96:4
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی
الَّذِي عَلَّمَ بِالْقَلَمِ
جس نے قلم کے ذریعے (علم) سکھایا.
96:4ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی