سورۃ 96 لوتھڑا, آیت 19
-
كَلَّا لَا تُطِعْهُ وَاسْجُدْ وَاقْتَرِبْ ۩
لفظ کا ترجمہ
- كَلَّا
- ہرگز نہیں
- لَا
- نہ
- تُطِعْهُ
- تم اطاعت کرو اس کی
- وَٱسْجُدْ
- اور سجدہ کرو
- وَٱقْتَرِب
- اور قریب ہوجاؤ
خبردار! اس کا کہنا ہرگز نہ ماننا اور سجده کر اور قریب ہو جا۔
96:19
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی