سورۃ 96 لوتھڑا, آیت 15 – 16
-
كَلَّا لَئِنْ لَمْ يَنْتَهِ لَنَسْفَعًا بِالنَّاصِيَةِ
یقیناً اگر یہ باز نہ رہا تو ہم اس کی پیشانی کے بال پکڑ کر گھسیٹیں گے.
96:15 -
نَاصِيَةٍ كَاذِبَةٍ خَاطِئَةٍ
ایسی پیشانی جو جھوٹی خطا کار ہے.
96:16
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی