سورۃ 96 لوتھڑا, آیت 15
-
كَلَّا لَئِنْ لَمْ يَنْتَهِ لَنَسْفَعًا بِالنَّاصِيَةِ
لفظ کا ترجمہ
- كَلَّا
- ہرگز نہیں
- لَئِن
- البتہ اگر
- لَّمْ
- نہ
- يَنتَهِ
- وہ باز آیا
- لَنَسْفَعًۢا
- البتہ ہم ضرور کھینچیں گے/شدت کے ساتھ گھسیٹیں گے
- بِٱلنَّاصِيَةِ
- پیشانی کو
یقیناً اگر یہ باز نہ رہا تو ہم اس کی پیشانی کے بال پکڑ کر گھسیٹیں گے.
96:15
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی