سورۃ 95 انجیر, آیت 8
-
أَلَيْسَ اللَّهُ بِأَحْكَمِ الْحَاكِمِينَ
لفظ کا ترجمہ
- أَلَيْسَ
- کیا نہیں ہے
- ٱللَّهُ
- اللہ
- بِأَحْكَمِ
- سب فیصلہ کرنے والوں میں بڑھ کر
- ٱلْحَٰكِمِينَ
- فیصلہ کرنے والا
کیا اللہ تعالیٰ (سب) حاکموں کا حاکم نہیں ہے.
95:8
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی