سورۃ 94 سینہ کھول دینا, آیت 8
-
وَإِلَىٰ رَبِّكَ فَارْغَبْ
لفظ کا ترجمہ
- وَإِلَىٰ
- اور طرف
- رَبِّكَ
- اپنے رب کی
- فَٱرْغَب
- پس راغب ہوجاؤ/ رغبت کرو
اور اپنے پروردگار ہی کی طرف دل لگا.
94:8
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی
وَإِلَىٰ رَبِّكَ فَارْغَبْ
اور اپنے پروردگار ہی کی طرف دل لگا.
94:8ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی