سورۃ 94 سینہ کھول دینا, آیت 2
-
وَوَضَعْنَا عَنْكَ وِزْرَكَ
لفظ کا ترجمہ
- وَوَضَعْنَا
- اور اٹھالیا ہم نے
- عَنكَ
- تجھ سے
- وِزْرَكَ
- بوجھ تیرا
اور تجھ پر سے تیرا بوجھ ہم نے اتار دیا.
94:2
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی
وَوَضَعْنَا عَنْكَ وِزْرَكَ
اور تجھ پر سے تیرا بوجھ ہم نے اتار دیا.
94:2ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی