سورۃ 93 صبح کے اوقات, آیت 8
-
وَوَجَدَكَ عَائِلًا فَأَغْنَىٰ
لفظ کا ترجمہ
- وَوَجَدَكَ
- اور پایا تجھ کو
- عَآئِلًا
- مفلس
- فَأَغْنَىٰ
- تو اس نے غنی کردیا
اور تجھے نادار پاکر تونگر نہیں بنا دیا؟
93:8
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی
وَوَجَدَكَ عَائِلًا فَأَغْنَىٰ
اور تجھے نادار پاکر تونگر نہیں بنا دیا؟
93:8ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی