سورۃ 93 صبح کے اوقات, آیت 6
-
أَلَمْ يَجِدْكَ يَتِيمًا فَآوَىٰ
لفظ کا ترجمہ
- أَلَمْ
- کیا نہیں
- يَجِدْكَ
- پایا تجھ کو
- يَتِيمًا
- یتیم
- فَـَٔاوَىٰ
- پھر اس نے ٹھکانہ فراہم کیا
کیا اس نے تجھے یتیم پا کر جگہ نہیں دی.
93:6
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی
أَلَمْ يَجِدْكَ يَتِيمًا فَآوَىٰ
کیا اس نے تجھے یتیم پا کر جگہ نہیں دی.
93:6ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی