سورۃ 92 رات, آیت 12 – 13

  1. إِنَّ عَلَيْنَا لَلْهُدَىٰ

    بیشک راه دکھا دینا ہمارے ذمہ ہے.

    92:12
  2. وَإِنَّ لَنَا لَلْآخِرَةَ وَالْأُولَىٰ

    اور ہمارے ہی ہاتھ آخرت اور دنیا ہے.

    92:13

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی