سورۃ 91 سورج, آیت 7 – 8 وَنَفْسٍ وَمَا سَوَّاهَا قسم ہے نفس کی اور اسے درست بنانے کی. 91:7 فَأَلْهَمَهَا فُجُورَهَا وَتَقْوَاهَا پھر سمجھ دی اس کو بدکاری کی اور بچ کر چلنے کی. 91:8 ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی قرآن کریم سورۃ 91 →