سورۃ 91 سورج, آیت 5
-
وَالسَّمَاءِ وَمَا بَنَاهَا
لفظ کا ترجمہ
- وَٱلسَّمَآءِ
- اور قسم ہے آسمان کی
- وَمَا
- اور اس کی
- بَنَىٰهَا
- جس نے بنایا اس کو
قسم ہے آسمان کی اور اس کے بنانے کی.
91:5
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی
وَالسَّمَاءِ وَمَا بَنَاهَا
قسم ہے آسمان کی اور اس کے بنانے کی.
91:5ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی