سورۃ 90 شہر, آیت 7
-
أَيَحْسَبُ أَنْ لَمْ يَرَهُ أَحَدٌ
لفظ کا ترجمہ
- أَيَحْسَبُ
- کیا وہ سمجھتا ہے
- أَن
- کہ
- لَّمْ
- نہیں
- يَرَهُۥٓ
- دیکھا اس کو
- أَحَدٌ
- کسی ایک نے
کیا (یوں) سمجھتا ہے کہ کسی نے اسے دیکھا (ہی) نہیں؟
90:7
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی
أَيَحْسَبُ أَنْ لَمْ يَرَهُ أَحَدٌ
کیا (یوں) سمجھتا ہے کہ کسی نے اسے دیکھا (ہی) نہیں؟
90:7ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی