سورۃ 90 شہر, آیت 5
-
أَيَحْسَبُ أَنْ لَنْ يَقْدِرَ عَلَيْهِ أَحَدٌ
لفظ کا ترجمہ
- أَيَحْسَبُ
- کیا وہ سمجھتا ہے
- أَن
- کہ ہرگز
- لَّن
- نہیں
- يَقْدِرَ
- قادر ہوسکے گا/ قابو پاسکے گا
- عَلَيْهِ
- اس پر
- أَحَدٌ
- کوئی ایک
کیا یہ گمان کرتا ہے کہ یہ کسی کے بس میں ہی نہیں؟
90:5
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی