سورۃ 90 شہر, آیت 13
-
فَكُّ رَقَبَةٍ
لفظ کا ترجمہ
- فَكُّ
- آزاد کرنا
- رَقَبَةٍ
- ایک گردن کا
کسی گردن (غلام ،لونڈی) کو آزاد کرنا.
90:13
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی
فَكُّ رَقَبَةٍ
کسی گردن (غلام ،لونڈی) کو آزاد کرنا.
90:13ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی