سورۃ 8 اﻷنفال (اموال غنیمت), آیت 9
-
إِذْ تَسْتَغِيثُونَ رَبَّكُمْ فَاسْتَجَابَ لَكُمْ أَنِّي مُمِدُّكُمْ بِأَلْفٍ مِنَ الْمَلَائِكَةِ مُرْدِفِينَ
لفظ کا ترجمہ
- إِذْ
- جب
- تَسْتَغِيثُونَ
- تم فریاد کر رہے تھے
- رَبَّكُمْ
- اپنے رب سے
- فَٱسْتَجَابَ
- تو اس نے جواب دیا
- لَكُمْ
- تم کو
- أَنِّى
- بیشک میں
- مُمِدُّكُم
- میں مدد دینے والا ہوں تم کو
- بِأَلْفٍ
- ساتھ ایک ہزار کے
- مِّنَ
- میں سے
- ٱلْمَلَٰٓئِكَةِ
- فرشتوں
- مُرْدِفِينَ
- پیچھے آنے والے۔ مسلسل۔ پے در پے
اس وقت کو یاد کرو جب کہ تم اپنے رب سے فریاد کررہے تھے، پھر اللہ تعالیٰ نے تمہاری سن لی کہ میں تم کو ایک ہزار فرشتوں سے مدد دوں گا جو لگاتار چلے آئیں گے۔
8:9
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی