سورۃ 8 اﻷنفال (اموال غنیمت), آیت 7
-
وَإِذْ يَعِدُكُمُ اللَّهُ إِحْدَى الطَّائِفَتَيْنِ أَنَّهَا لَكُمْ وَتَوَدُّونَ أَنَّ غَيْرَ ذَاتِ الشَّوْكَةِ تَكُونُ لَكُمْ وَيُرِيدُ اللَّهُ أَنْ يُحِقَّ الْحَقَّ بِكَلِمَاتِهِ وَيَقْطَعَ دَابِرَ الْكَافِرِينَ
لفظ کا ترجمہ
- وَإِذْ
- اور جب
- يَعِدُكُمُ
- وعدہ کررہا تھا تم سے
- ٱللَّهُ
- اللہ
- إِحْدَى
- ایک کا
- ٱلطَّآئِفَتَيْنِ
- دو گروہوں میں سے
- أَنَّهَا
- بیشک وہ
- لَكُمْ
- تمہارے لیے ہے
- وَتَوَدُّونَ
- اور تم چاہتے تھے
- أَنَّ
- بیشک
- غَيْرَ
- بغیر
- ذَاتِ
- والے
- ٱلشَّوْكَةِ
- ہتھیار (والے)
- تَكُونُ
- ہوں
- لَكُمْ
- تمہارے لیے
- وَيُرِيدُ
- اور چاہتا تھا
- ٱللَّهُ
- اللہ
- أَن
- کہ
- يُحِقَّ
- ثابت کردے
- ٱلْحَقَّ
- حق کو
- بِكَلِمَٰتِهِۦ
- اپنے کلمات کے ساتھ۔ اپنے ارشادات کے ساتھ
- وَيَقْطَعَ
- اور کاٹ ڈالے
- دَابِرَ
- جڑ
- ٱلْكَٰفِرِينَ
- کافروں کی
اور تم لوگ اس وقت کو یاد کرو! جب کہ اللہ تم سے ان دو جماعتوں میں سے ایک کا وعده کرتا تھا کہ وه تمہارے ہاتھ آجائے گی اور تم اس تمنا میں تھے کہ غیر مسلح جماعت تمہارے ہاتھ آجائے اور اللہ تعالیٰ کو یہ منظور تھا کہ اپنے احکام سے حق کا حق ہونا ﺛابت کردے اور ان کافروں کی جڑ کاٹ دے۔
8:7
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی