سورۃ 8 اﻷنفال (اموال غنیمت), آیت 69
-
فَكُلُوا مِمَّا غَنِمْتُمْ حَلَالًا طَيِّبًا ۚ وَاتَّقُوا اللَّهَ ۚ إِنَّ اللَّهَ غَفُورٌ رَحِيمٌ
لفظ کا ترجمہ
- فَكُلُوا۟
- پس کھاؤ
- مِمَّا
- اس میں سے جو
- غَنِمْتُمْ
- مال غنیمت حاصل کرو تم
- حَلَٰلًا
- حلال
- طَيِّبًا
- پاک (سمجھ کر)
- وَٱتَّقُوا۟
- اور ڈرو
- ٱللَّهَ
- اللہ سے
- إِنَّ
- بیشک
- ٱللَّهَ
- اللہ تعالیٰ
- غَفُورٌ
- غفور
- رَّحِيمٌ
- رحیم ہے
پس جو کچھ حلال اور پاکیزه غنیمت تم نے حاصل کی ہے، خوب کھاؤ پیو اور اللہ سے ڈرتے رہو، یقیناً اللہ غفور ورحیم ہے۔
8:69
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی