سورۃ 8 اﻷنفال (اموال غنیمت), آیت 56
-
الَّذِينَ عَاهَدْتَ مِنْهُمْ ثُمَّ يَنْقُضُونَ عَهْدَهُمْ فِي كُلِّ مَرَّةٍ وَهُمْ لَا يَتَّقُونَ
لفظ کا ترجمہ
- ٱلَّذِينَ
- وہ لوگ
- عَٰهَدتَّ
- عہد لیا تو نے
- مِنْهُمْ
- ان سے
- ثُمَّ
- پھر
- يَنقُضُونَ
- وہ توڑ دیتے ہیں
- عَهْدَهُمْ
- اپنے عہد کو
- فِى
- میں
- كُلِّ
- ہر
- مَرَّةٍ
- مرتبہ ۔ ہر بار
- وَهُمْ
- اور وہ
- لَا
- نہیں
- يَتَّقُونَ
- ڈرتے
جن سے آپ نے عہد وپیمان کر لیا پھر بھی وه اپنے عہد وپیمان کو ہر مرتبہ توڑ دیتے ہیں اور بالکل پرہیز نہیں کرتے۔
8:56
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی