سورۃ 8 اﻷنفال (اموال غنیمت), آیت 52
-
كَدَأْبِ آلِ فِرْعَوْنَ ۙ وَالَّذِينَ مِنْ قَبْلِهِمْ ۚ كَفَرُوا بِآيَاتِ اللَّهِ فَأَخَذَهُمُ اللَّهُ بِذُنُوبِهِمْ ۗ إِنَّ اللَّهَ قَوِيٌّ شَدِيدُ الْعِقَابِ
لفظ کا ترجمہ
- كَدَأْبِ
- مانند حالت
- ءَالِ
- آل
- فِرْعَوْنَ
- فرعون کے
- وَٱلَّذِينَ
- اور ان لوگوں کے
- مِن
- سے
- قَبْلِهِمْ
- جو ان سے پہلے تھے
- كَفَرُوا۟
- انہوں نے کفر کیا
- بِـَٔايَٰتِ
- آیات کا
- ٱللَّهِ
- اللہ کی
- فَأَخَذَهُمُ
- پھر پکڑ لیا ان کو
- ٱللَّهُ
- اللہ نے
- بِذُنُوبِهِمْ
- ان کے گناہوں کی وجہ سے
- إِنَّ
- بیشک
- ٱللَّهَ
- اللہ تعالیٰ
- قَوِىٌّ
- مضبوط
- شَدِيدُ
- سخت
- ٱلْعِقَابِ
- سزا دینے والا ہے
مثل فرعونیوں کے حال کے اور ان سے اگلوں کے ، کہ انہوں نے اللہ کی آیتوں سے کفر کیا پس اللہ نے ان کے گناہوں کے باعﺚ انہیں پکڑ لیا۔ اللہ تعالیٰ یقیناً قوت واﻻ اور سخت عذاب واﻻ ہے۔
8:52
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی