سورۃ 8 اﻷنفال (اموال غنیمت), آیت 44
-
وَإِذْ يُرِيكُمُوهُمْ إِذِ الْتَقَيْتُمْ فِي أَعْيُنِكُمْ قَلِيلًا وَيُقَلِّلُكُمْ فِي أَعْيُنِهِمْ لِيَقْضِيَ اللَّهُ أَمْرًا كَانَ مَفْعُولًا ۗ وَإِلَى اللَّهِ تُرْجَعُ الْأُمُورُ
لفظ کا ترجمہ
- وَإِذْ
- اور جب
- يُرِيكُمُوهُمْ
- وہ دکھا رہا تھا تمہیں ان کو
- إِذِ
- اس وقت جب
- ٱلْتَقَيْتُمْ
- تم ملے (ان کو)
- فِىٓ
- میں
- أَعْيُنِكُمْ
- تمہاری نگاہوں میں
- قَلِيلًا
- تھوڑا کم
- وَيُقَلِّلُكُمْ
- اور تم کو دکھا رہا تھا
- فِىٓ
- میں
- أَعْيُنِهِمْ
- ان کی نگاہوں میں
- لِيَقْضِىَ
- تاکہ پورا کردے
- ٱللَّهُ
- اللہ
- أَمْرًا
- اس کام کو
- كَانَ
- جو ہو
- مَفْعُولًا
- کر رہنے والا تھا
- وَإِلَى
- اور طرف
- ٱللَّهِ
- اور اللہ کی
- تُرْجَعُ
- لوٹائے جاتے ہیں
- ٱلْأُمُورُ
- سب معاملات
جبکہ اس نے بوقت ملاقات انہیں تمہاری نگاہوں میں بہت کم دکھائے اور تمہیں ان کی نگاہوں میں کم دکھائے تاکہ اللہ تعالیٰ اس کام کو انجام تک پہنچا دے جو کرنا ہی تھا اور سب کام اللہ ہی کی طرف پھیرے جاتے ہیں۔
8:44
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی