سورۃ 8 اﻷنفال (اموال غنیمت), آیت 28
-
وَاعْلَمُوا أَنَّمَا أَمْوَالُكُمْ وَأَوْلَادُكُمْ فِتْنَةٌ وَأَنَّ اللَّهَ عِنْدَهُ أَجْرٌ عَظِيمٌ
لفظ کا ترجمہ
- وَٱعْلَمُوٓا۟
- اور جان لو
- أَنَّمَآ
- بیشک
- أَمْوَٰلُكُمْ
- مال تمہارے
- وَأَوْلَٰدُكُمْ
- اور اولادیں تمہاری
- فِتْنَةٌ
- آزمائش ہیں
- وَأَنَّ
- اور بیشک
- ٱللَّهَ
- اللہ تعالیٰ
- عِندَهُۥٓ
- اس کے پاس
- أَجْرٌ
- اجر ہے
- عَظِيمٌ
- بڑا
اور تم اس بات کو جان رکھو کہ تمہارے اموال اور تمہاری اوﻻد ایک امتحان کی چیز ہے ۔ اور اس بات کو بھی جان رکھو کہ اللہ تعالیٰ کے پاس بڑا بھاری اجر ہے۔
8:28
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی