سورۃ 8 اﻷنفال (اموال غنیمت), آیت 20
-
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا أَطِيعُوا اللَّهَ وَرَسُولَهُ وَلَا تَوَلَّوْا عَنْهُ وَأَنْتُمْ تَسْمَعُونَ
لفظ کا ترجمہ
- يَٰٓأَيُّهَا
- اے
- ٱلَّذِينَ
- لوگو
- ءَامَنُوٓا۟
- جو ایمان لائے ہو
- أَطِيعُوا۟
- اطاعت کرو
- ٱللَّهَ
- اللہ کی
- وَرَسُولَهُۥ
- اور اس کے رسول کی
- وَلَا
- اور نہ
- تَوَلَّوْا۟
- منہ پھیرو
- عَنْهُ
- اس سے
- وَأَنتُمْ
- حالانکہ تم
- تَسْمَعُونَ
- تم سن رہے ہو
اے ایمان والو! اللہ کا اور اس کے رسول کا کہنا مانو اور اس (کا کہنا ماننے) سے روگردانی مت کرو سنتے جانتے ہوئے۔
8:20
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی