سورۃ 8 اﻷنفال (اموال غنیمت), آیت 1
-
يَسْأَلُونَكَ عَنِ الْأَنْفَالِ ۖ قُلِ الْأَنْفَالُ لِلَّهِ وَالرَّسُولِ ۖ فَاتَّقُوا اللَّهَ وَأَصْلِحُوا ذَاتَ بَيْنِكُمْ ۖ وَأَطِيعُوا اللَّهَ وَرَسُولَهُ إِنْ كُنْتُمْ مُؤْمِنِينَ
لفظ کا ترجمہ
- يَسْـَٔلُونَكَ
- سوال کرتے ہیں آپ سے
- عَنِ
- بارے میں
- ٱلْأَنفَالِ
- غنیمتوں کے
- قُلِ
- کہہ دیجیے
- ٱلْأَنفَالُ
- غنیمتیں
- لِلَّهِ
- اللہ کے لیے ہیں
- وَٱلرَّسُولِ
- اور رسول کے لیے
- فَٱتَّقُوا۟
- پس ڈرو
- ٱللَّهَ
- اللہ سے
- وَأَصْلِحُوا۟
- اور اصلاح کرو
- ذَاتَ
- ذات کی
- بَيْنِكُمْ
- اپنے درمیان
- وَأَطِيعُوا۟
- اور اطاعت کرو
- ٱللَّهَ
- اللہ کی
- وَرَسُولَهُۥٓ
- اور اس کے رسول کی
- إِن
- اگر
- كُنتُم
- ہو تم
- مُّؤْمِنِينَ
- ایمان لانے والے
یہ لوگ آپ سے غنیمتوں کا حکم دریافت کرتے ہیں ، آپ فرما دیجئے! کہ یہ غنیمتیں اللہ کی ہیں اور رسول کی ہیں، سو تم اللہ سے ڈرو اور اپنے باہمی تعلقات کی اصلاح کرو اور اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول کی اطاعت کرو اگر تم ایمان والے ہو۔
8:1
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی