سورۃ 89 طلوع, آیت 6 – 7 أَلَمْ تَرَ كَيْفَ فَعَلَ رَبُّكَ بِعَادٍ کیا آپ نے نہیں دیکھا کہ آپ کے رب نے عادیوں کے ساتھ کیا کیا. 89:6 إِرَمَ ذَاتِ الْعِمَادِ ستونوں والے ارم کے ساتھ. 89:7 ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی قرآن کریم سورۃ 89 →