سورۃ 89 طلوع, آیت 26
-
وَلَا يُوثِقُ وَثَاقَهُ أَحَدٌ
لفظ کا ترجمہ
- وَلَا
- اور نہ
- يُوثِقُ
- باندھے گا
- وَثَاقَهُۥٓ
- باندھنا اس کا
- أَحَدٌ
- کوئی ایک
نہ اسکی قید وبند جیسی کسی کی قید وبند ہوگی.
89:26
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی
وَلَا يُوثِقُ وَثَاقَهُ أَحَدٌ
نہ اسکی قید وبند جیسی کسی کی قید وبند ہوگی.
89:26ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی