سورۃ 89 طلوع, آیت 22
-
وَجَاءَ رَبُّكَ وَالْمَلَكُ صَفًّا صَفًّا
لفظ کا ترجمہ
- وَجَآءَ
- اور آئے گا
- رَبُّكَ
- رب تیرا
- وَٱلْمَلَكُ
- اور فرشتے
- صَفًّا
- صف
- صَفًّا
- در صف
اور تیرا رب (خود) آجائے گا اور فرشتے صفیں باندھ کر (آ جائیں گے).
89:22
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی