سورۃ 89 طلوع, آیت 19
-
وَتَأْكُلُونَ التُّرَاثَ أَكْلًا لَمًّا
لفظ کا ترجمہ
- وَتَأْكُلُونَ
- اور تم کھا جاتے ہو
- ٱلتُّرَاثَ
- میراث کو
- أَكْلًا
- کھانا
- لَّمًّا
- سمیٹ کر
اور (مردوں کی) میراث سمیٹ سمیٹ کر کھاتے ہو.
89:19
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی
وَتَأْكُلُونَ التُّرَاثَ أَكْلًا لَمًّا
اور (مردوں کی) میراث سمیٹ سمیٹ کر کھاتے ہو.
89:19ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی