سورۃ 89 طلوع, آیت 16
-
وَأَمَّا إِذَا مَا ابْتَلَاهُ فَقَدَرَ عَلَيْهِ رِزْقَهُ فَيَقُولُ رَبِّي أَهَانَنِ
لفظ کا ترجمہ
- وَأَمَّآ
- اور اگر پھر
- إِذَا مَا
- جب
- ٱبْتَلَىٰهُ
- وہ آزماتا ہے اس کو
- فَقَدَرَ
- (اور) پھر تنگ کردیتا ہے
- عَلَيْهِ
- اس پر
- رِزْقَهُۥ
- اس کا رزق
- فَيَقُولُ
- تو وہ کہتا ہے
- رَبِّىٓ
- میرے رب نے
- أَهَٰنَنِ
- ذلیل کردیا مجھ کو/ رسوا کردیا مجھ کو
اور جب وه اس کو آزماتا ہے اس کی روزی تنگ کر دیتا ہے تو وه کہنے لگتا ہے کہ میرے رب نے میری اہانت کی (اور ذلیل کیا).
89:16
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی