سورۃ 89 طلوع, آیت 13 – 14 فَصَبَّ عَلَيْهِمْ رَبُّكَ سَوْطَ عَذَابٍ آخر تیرے رب نے ان سب پر عذاب کا کوڑا برسایا. 89:13 إِنَّ رَبَّكَ لَبِالْمِرْصَادِ یقیناً تیرا رب گھات میں ہے. 89:14 ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی قرآن کریم سورۃ 89 →