سورۃ 89 طلوع, آیت 11 – 13

  1. الَّذِينَ طَغَوْا فِي الْبِلَادِ

    ان سبھوں نے شہروں میں سر اٹھا رکھا تھا.

    89:11
  2. فَأَكْثَرُوا فِيهَا الْفَسَادَ

    اور بہت فساد مچا رکھا تھا.

    89:12
  3. فَصَبَّ عَلَيْهِمْ رَبُّكَ سَوْطَ عَذَابٍ

    آخر تیرے رب نے ان سب پر عذاب کا کوڑا برسایا.

    89:13

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی