سورۃ 88 لپیٹنے والا, آیت 7

  1. لَا يُسْمِنُ وَلَا يُغْنِي مِنْ جُوعٍ

    لفظ کا ترجمہ

    لَّا
    نہ
    يُسْمِنُ
    موٹا کرے
    وَلَا
    اور نہ
    يُغْنِى
    کام آئے
    مِن
    سے
    جُوعٍ
    بھوک

    جو نہ موٹا کرے گا نہ بھوک مٹائے گا.

    88:7

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 88 لپیٹنے والا