سورۃ 88 لپیٹنے والا, آیت 5
-
تُسْقَىٰ مِنْ عَيْنٍ آنِيَةٍ
لفظ کا ترجمہ
- تُسْقَىٰ
- پلائے جائیں گے
- مِنْ
- سے
- عَيْنٍ
- ایک چشمے سے
- ءَانِيَةٍ
- کھولتے ہوئے پانی کا
اور نہایت گرم چشمے کا پانی ان کو پلایا جائے گا.
88:5
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی
تُسْقَىٰ مِنْ عَيْنٍ آنِيَةٍ
اور نہایت گرم چشمے کا پانی ان کو پلایا جائے گا.
88:5ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی