سورۃ 88 لپیٹنے والا, آیت 23

  1. إِلَّا مَنْ تَوَلَّىٰ وَكَفَرَ

    لفظ کا ترجمہ

    إِلَّا
    مگر
    مَن
    وہ جو
    تَوَلَّىٰ
    منہ موڑ جائے
    وَكَفَرَ
    اور کفر کرے

    ہاں! جو شخص روگردانی کرے اور کفر کرے.

    88:23

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 88 لپیٹنے والا