سورۃ 88 لپیٹنے والا, آیت 21
-
فَذَكِّرْ إِنَّمَا أَنْتَ مُذَكِّرٌ
لفظ کا ترجمہ
- فَذَكِّرْ
- پس نصیحت کرتے رہو
- إِنَّمَآ
- بیشک
- أَنتَ
- آپ
- مُذَكِّرٌ
- نصیحت کرنے والے ہیں
پس آپ نصیحت کر دیا کریں (کیونکہ) آپ صرف نصیحت کرنے والے ہیں.
88:21
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی