سورۃ 88 لپیٹنے والا, آیت 19
-
وَإِلَى الْجِبَالِ كَيْفَ نُصِبَتْ
لفظ کا ترجمہ
- وَإِلَى
- اور طرف
- ٱلْجِبَالِ
- پہاڑوں (کی طرف)
- كَيْفَ
- کیسے
- نُصِبَتْ
- نصب کردیئے گئے ہیں
اور پہاڑوں کی طرف کہ کس طرح گاڑ دیئے گئے ہیں.
88:19
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی
وَإِلَى الْجِبَالِ كَيْفَ نُصِبَتْ
اور پہاڑوں کی طرف کہ کس طرح گاڑ دیئے گئے ہیں.
88:19ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی