سورۃ 88 لپیٹنے والا, آیت 1
-
هَلْ أَتَاكَ حَدِيثُ الْغَاشِيَةِ
لفظ کا ترجمہ
- هَلْ
- کیا
- أَتَىٰكَ
- آئی ہے تیرے پاس
- حَدِيثُ
- خبر
- ٱلْغَٰشِيَةِ
- ڈھانپ لینے والی کی/ چھا جانے والی آفت کی
کیا تجھے بھی چھپا لینے والی (قیامت) کی خبر پہنچی ہے.
88:1
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی