سورۃ 87 سب سے بلند, آیت 9 – 11

  1. فَذَكِّرْ إِنْ نَفَعَتِ الذِّكْرَىٰ

    تو آپ نصیحت کرتے رہیں اگر نصیحت کچھ فائده دے.

    87:9
  2. سَيَذَّكَّرُ مَنْ يَخْشَىٰ

    ڈرنے واﻻ تو نصیحت لے گا.

    87:10
  3. وَيَتَجَنَّبُهَا الْأَشْقَى

    (ہاں) بد بخت اس سے گریز کرے گا.

    87:11

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی