سورۃ 87 سب سے بلند, آیت 5
-
فَجَعَلَهُ غُثَاءً أَحْوَىٰ
لفظ کا ترجمہ
- فَجَعَلَهُۥ
- پھر بنادیا اس کو
- غُثَآءً
- خشک گھاس/ کوڑا
- أَحْوَىٰ
- سیاہ کیا
پھر اس نے اس کو (سکھا کر) سیاه کوڑا کر دیا.
87:5
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی
فَجَعَلَهُ غُثَاءً أَحْوَىٰ
پھر اس نے اس کو (سکھا کر) سیاه کوڑا کر دیا.
87:5ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی