سورۃ 87 سب سے بلند, آیت 16 – 17

  1. بَلْ تُؤْثِرُونَ الْحَيَاةَ الدُّنْيَا

    لیکن تم تو دنیا کی زندگی کو ترجیح دیتے ہو.

    87:16
  2. وَالْآخِرَةُ خَيْرٌ وَأَبْقَىٰ

    اور آخرت بہت بہتر اور بہت بقا والی ہے.

    87:17

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی