سورۃ 87 سب سے بلند, آیت 12 – 13

  1. الَّذِي يَصْلَى النَّارَ الْكُبْرَىٰ

    جو بڑی آگ میں جائے گا.

    87:12
  2. ثُمَّ لَا يَمُوتُ فِيهَا وَلَا يَحْيَىٰ

    جہاں پھر نہ وه مرے گا نہ جئےگا ، (بلکہ حالت نزع میں پڑا رہے گا).

    87:13

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی