سورۃ 87 سب سے بلند, آیت 11 – 13
-
وَيَتَجَنَّبُهَا الْأَشْقَى
(ہاں) بد بخت اس سے گریز کرے گا.
87:11 -
الَّذِي يَصْلَى النَّارَ الْكُبْرَىٰ
جو بڑی آگ میں جائے گا.
87:12 -
ثُمَّ لَا يَمُوتُ فِيهَا وَلَا يَحْيَىٰ
جہاں پھر نہ وه مرے گا نہ جئےگا ، (بلکہ حالت نزع میں پڑا رہے گا).
87:13
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی