سورۃ 86 رات کا آنا, آیت 17
-
فَمَهِّلِ الْكَافِرِينَ أَمْهِلْهُمْ رُوَيْدًا
لفظ کا ترجمہ
- فَمَهِّلِ
- پس ڈھیل دے دو
- ٱلْكَٰفِرِينَ
- کافروں کو
- أَمْهِلْهُمْ
- ڈھیل دو ان کو
- رُوَيْدًۢا
- مہلت تھوڑی سی
تو کافروں کو مہلت دے انہیں تھوڑے دنوں چھوڑ دے.
86:17
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی