سورۃ 86 رات کا آنا, آیت 13

  1. إِنَّهُ لَقَوْلٌ فَصْلٌ

    لفظ کا ترجمہ

    إِنَّهُۥ
    بیشک وہ
    لَقَوْلٌ
    البتہ ایک بات ہے
    فَصْلٌ
    فیصلہ کن

    بیشک یہ (قرآن) البتہ دو ٹوک فیصلہ کرنے واﻻ کلام ہے.

    86:13

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 86 رات کا آنا