سورۃ 85 ستاروں کی منزلیں, آیت 20 – 22
-
وَاللَّهُ مِنْ وَرَائِهِمْ مُحِيطٌ
اور اللہ تعالیٰ بھی انہیں ہر طرف سے گھیرے ہوئے ہے.
85:20 -
بَلْ هُوَ قُرْآنٌ مَجِيدٌ
بلکہ یہ قرآن ہے بڑی شان واﻻ.
85:21 -
فِي لَوْحٍ مَحْفُوظٍ
لوح محفوظ میں (لکھا ہوا).
85:22
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی