سورۃ 84 پھٹنےوالا, آیت 4
-
وَأَلْقَتْ مَا فِيهَا وَتَخَلَّتْ
لفظ کا ترجمہ
- وَأَلْقَتْ
- اور ڈال دی جائے گی
- مَا
- جو
- فِيهَا
- اس میں ہے
- وَتَخَلَّتْ
- اور خالی ہوجائے گی
اور اس میں جو ہے اسے وه اگل دے گی اور خالی ہو جائے گی.
84:4
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی