سورۃ 84 پھٹنےوالا, آیت 3 – 4

  1. وَإِذَا الْأَرْضُ مُدَّتْ

    اور جب زمین (کھینچ کر) پھیلا دی جائے گی.

    84:3
  2. وَأَلْقَتْ مَا فِيهَا وَتَخَلَّتْ

    اور اس میں جو ہے اسے وه اگل دے گی اور خالی ہو جائے گی.

    84:4

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی